متعلقہ سوالات
نحو
1
اعراب کی مکمل معرفت کے حصول پر کوئی جامع کتاب کا نام بتادیں
25 جون، 2024Binte gulam Ali
جواب دہندہ
I
اعراب کی معرفت کے لئے مختصر فنون کی کتابیں مطالعہ میں رکھیں
ہر لفظ کا اعراب پرکھیں
جیسے زید قائم میں
زید مرفوع منصوب یا مجرور ہے ؟
اگر مرفوع ہے تو مرفوعات میں سے کیا بن رہا ہے
مثلا مبتدا بن رہا ہے تو خبر کہاں ہے
وغیرہ یوں ذہن میں سوال لیکر روزانہ کسی بھی ایک کتاب کی ایک لائن کو حل کریں
اور مختصر نحو کے کتابچے مثلا نحو میر خلاصۃ النحو وغیرہ بھی مطالعہ میں رکھیں