متعلقہ سوالات
نحو
1
فمن کانت ھجرته الی اللہ و رسوله فھجرته الی اللہ و رسوله۔ اذ طلع علینا رجل شدید بیاض الثیاب شدید سواد العشر۔ الاسلام ان تشھد ان لا اله الا اللہ و ان محمد رسول اللہ ۔ وتقیم الصلوۃ و تؤی الزکوۃ وتصوم رمضان و تحج البیت۔ ان تمام کی نحوی ترکیب کیسے ہو گی؟
25 جون، 2024Aneeza Bashir
جواب دہندہ
I
من شرطیہ مبتدا ہے
کانت فعل ناقص ھجرتہ مرکب اضافی اس کانت کا اسم
الی جار
اللہ و رسوله معطوف علیہ معطوف ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ہوکر ثابتۃ کے متعلق ہو کر خبر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
ف جزائیہ ھجرته مبتداء
الی اللہ و رسولہ بترکیب سابق خبر
مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوکر جزاء
شرط و جزاء ملکر من کی خبر من مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
اذ برائے مفاجاۃ غیر عاملہ
طلع فعل رجل موصوف شدید بیاض الثوب مرکب اضافی ہوکر صفت اول
شدید سواد الشعر صفت ثانی موصوف اپنی دونوں صفات سے ملکر فاعل فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
الاسلام مبتداء
ان مصدریہ
تشہد فعل انت ضمیر فاعل
ان مخففہ من المثقلہ ھو ضمیر شان اس کا اسم
لا نفی جنس الہ مبدل منہ الا حرف استثناء اللہ بدل مبدل منہ بدل ملکر لاء نفی جنس کا اسم
موجود محذوف لاء نفی جنس کی خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ
و حرف عطف
ان حرف مشبہ بالفعل
محمد اس کا اسم
رسول اللہ خبر
حرف مشبہ بالفعل اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوکر معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر تشھد کا مفعول بہ
فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر
ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر الاسلام کی خبر الاسلام مبتداء اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
تقیم فعل انت ضمیر فاعل الصلوۃ مفعول بہ
جملہ فعلیہ خبریہ
بقیہ تراکیب بھی تقیم الصلاہ کی ظرح ہوں گی
مزید معلومات کے لئے اس واٹس ایپ نمبر پر میسیج کر کے سمجھ لیں
03409124904