متعلقہ سوالات
نحو
1
طاھر مطھرغیر مکروہ ترکیب کیجئے
25 جولائی، 2024Tasmina Ashraf
جواب دہندہ
طاہر صفت اول موصوف ماء کی
مطھر صفت ثانی
غیر مضاف مکروہ مضاف الیہ صفت ثالث
موصوف ماء اپنے تینوں صفات سے ملکر مرکب توصیفی ہو کر مبتدا محذوف احدہا کی خبر
جواب دہندہ