Logo
سورت الرحمن میں ایک جگہ ذوالجلال کے اوپر ضمہ ہے اور اسی سورت میں دوسری جگہ ذی الجلال یعنی اس کے نیچے کسرہ ہے یہ کیوں آیا ہے وجہ بتا دیں