متعلقہ سوالات
صرف
1
اداء مین کیا تعلیل ہوءی اور اسکے حروف اصليه كيا هين
26 نومبر، 2024Ali Abdullah
جواب دہندہ
اداء اصل میں ادای تھا
قاعدہ
واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت یاء کو ہمزہ سے بدل دیا تو اداء ہو گیا
حروف اصلیہ ا د ی