متعلقہ سوالات
صرف
1
الموفون کون سا صیغہ ہے
29 جون، 2024abdulhaiuu48
جواب دہندہ
I
الموفون صیغہ جمع مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق از باب افعال
اصل میں موفیون تھا
یاء مضموم ما قبل مکسور اس کے بعد واو جمع تھی تو واؤ کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر کے واؤ کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیا تو موفون ہوگیا