متعلقہ سوالات
نحو
1
اعراب کی پہچان کیسے ہو سکتی ہے
25 اگست، 2024Zahara Waqas
جواب دہندہ
اعراب کی پہچان کے لیے
مرفوعات منصوبات مجرورات یاد رکھیں
اور پھر جہاں کوئی مرفوع اسم آ رہا ہو تو مرفوعات کی اقسام میں سے دیکھیں کونسی قسم ہے اسی طرح دیگر اقسام وغیرہ