متعلقہ سوالات
صرف
1
باب پہچاننے کا طریقہ کیا ہے ؟
25 اگست، 2024Ubaid Sindhi
جواب دہندہ
باب پہچاننے کے لئے دو طریقے ہیں
ایک تو ثلاثی مجرد کا باب لغت سے ملے گا اس کے دیگر طریقے بھی ہیں
اور ثلاثی مزید فیہ کا باب معلوم کرنے کے لئے ان کی گردانیں یاد رکھیں اور ان کی علامات یاد رکھیں