متعلقہ سوالات
نحو
1
واللہ فی عون العبد ما کان العبد فی عون اخیہ اس عبارت میں ما کونسا اور اس کی ترکیب کیا یوگی
1 جولائی، 2024Shah Fahad Khan
جواب دہندہ
اللہ مبتدا
فی جار عون مضاف العبد مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر جار کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل
ما مصدریہ زمانیہ
کان فعل ناقص
العبد اس کا اسم
فی جار عون مضاف اخی مضاف مضاف الیہ ھا ضمیر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مضاف کا مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر جار کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر خبر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو مصدر مؤول ہو کر وقت محذوف کا مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مفعول فیہ
ثابت اسم فاعل اپنے فاعل ظرف مستقر اور مفعول فیہ سے ملکر مبتدا کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ