متعلقہ سوالات
نحو
1
الا ان اولياء الله لا خوف عليهم ولا هم يحزنون کی نحوی ترکیب
2 جولائی، 2024MD Maruf Raza Qadri
جواب دہندہ
I
الا حرف تحضیض
ان حرف مشبہ بالفعل
اولیاء مضاف اللہ مضاف الیہ
مرکب اضافی ہوکر ان کا اسم
لا مشابہ بلیس خوف لاء کا اسم علیھم جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق ھو ضمیر اس ک فاعل
اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لا مشابہ بلیس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ
و حرف عطف
لا مشابہ بلیس
ھم اس کا اسم
یحزنون فعل واؤ ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر لا اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ