متعلقہ سوالات
صرف
1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کسی کلمہ کا لام کلمہ مشدد ہو تو فعل نفی جحد بلم میں وہ کیسے لکھا جاۓ گا مثلاً ۔۔۔یَحِلُّ کو لم یحِلْ لکھیں گے ؟؟ اس طرح تو دو حروف ساکن ہوں گے کیونکہ مشدد دو پر دلالت کرتا ہے ۔۔۔ وضاحت فرما دیں جزاک اللہ خیرا کثیرا
2 جولائی، 2024Muhammad Iqbal
جواب دہندہ
I
اس کو تین طریقوں سے لکھتے ہیں
لم تحلَ
لم تحلِ
لم تحلل
اگر مضموم العین ہو تو لام کلمہ کو مضموم بھی کر سکتے ہیں