متعلقہ سوالات
نحو
1
و ان کان اکثرہا نجسا لا یتحری الا لشرب کی ترکیب کر دیں
2 اگست، 2024Mudser Nawaz
جواب دہندہ
و حرف بحسب ما قبل
ان حرف شرط کان فعل ناقص اکثر مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر کان کا اسم
نجسا کان کی خبر کان فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
لایتحری فعل اس میں ھو ضمیر فاعل الا حرف استثناء ل جار شرب مجرور جار مجرور ملکر مستثنی مفرغ ہو کر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء