متعلقہ سوالات
صرف
1
صلی یصلی کس باب سے ہیں تعلیل سیا ہوئی ہے اگمگر ہوئی ہے تو
5 جولائی، 2024Madani Madani
جواب دہندہ
I
باب تفعیل سے ہیں
صلی اصل میں صلَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو صلی ہوگیا
یصلِیُ میں یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دیا تو یصلی ہوگیا