متعلقہ سوالات
صرف
1
یتنحی کی صرفی تحقیق کیا ہے
7 جولائی، 2024I am a Pakistani
جواب دہندہ
I
یتنحی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائئ از باب تفعل
اصل یتنحَیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یتنحی ہوگیا
جواب دہندہ