متعلقہ سوالات
نحو
1
قرآن مجید کی ایک آیت ہے [ علم ان سیکون ] اب سیکون پر ضمہ آیا ہوا ہے حالانکہ پیچھے تو عامل ان جو ہے وہ نصب دینے والا ہے۔ اس کا جواب ارشاد فرمائے۔شکریہ!
8 جولائی، 2024SAHIL MUSTAFAI 
جواب دہندہ
I
علم یا اس کے مشتقات کے بعد جو ان ہوتا ہے وہ مخففہ ہوتا ہے مصدیہ نہیں ہوتا