متعلقہ سوالات
نحو
1
مبنی اور بناء میں کیا فرق ہے؟...
9 اکتوبر، 2024Md Raza
جواب دہندہ
مبنی ہونا لفظ کی صفت ہے
جیسے یہ لفظ یا کلمہ مبنی ہے یہ لفظ یا کلمہ معرب ہے
بناء اس کی حرکت کو کہتے ہیں
جیسے اس کی بناء فتحہ پر ہے وغیرہ
بعض اوقات دونوں ایک دوسرے کی جگہ بھی استعمال ہوتے ہیں