متعلقہ سوالات
صرف
1
المعوقین کی صرفی اور نحوی تحقیق ؟ کے بارے میں بتائیں
8 جولائی، 2024Mosa Shakoor
جواب دہندہ
I
صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب تفعیل
نحوی تحقیق
لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر جمع معرب معرب بالحروف جمع مذکر سالم