متعلقہ سوالات
صرف
1
حادی کی صرف اجرا
8 جولائی، 2024K aliqua K aliqua
جواب دہندہ
I
حادی کو اگر مشتق مانیں تو یہ صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب ہے
اصل میں واحد تھا تو قلب کر کے واو کو شروع سے آخر میں لے گئے تو حادو ہوگیا واو چوتھی جگہ واقع ہوئی اسے یاء سے بدلا تو حادی ہوگیا