متعلقہ سوالات
صرف
1
معتل كى تعريف بتائیں اور مثال کے ساتھ اچھے سے سمجھا دیں شکریہ
9 جولائی، 2024Mubashir
جواب دہندہ
I
معتل بنا علت سے علت کا معنی ہے بیمار ہونا
عربی میں تین حروف واو الف اور یاء کو حرف علت کہتے ہیں
جس کلمے کے حروف اصلیہ میں ان تینوں میں سے کوئی ایک آئے گا وہ معتل کہلائے گا
جیسے قول میں واؤ ہے
وعد میں واو