متعلقہ سوالات
صرف
1
مباح کیا صیغہ ہے؟
10 جولائی، 2024Zainab Khan
جواب دہندہ
I
مباح صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افعال ہے
اصل میں مُبْیَحٌ تھا
اجوف کا یقال والا قانون جاری ہوا نصاب الصرف میں اجوف کا قاعدہ نمبر دو
جواب دہندہ