متعلقہ سوالات
صرف
1
ماضی سے مجہول کیسے بنا
12 جولائی، 2024Sahal Khan
جواب دہندہ
I
ماضی سے مجہول بنانے کے لیے پہلے حرف کو ضمہ اور دوسرےکو کسرہ دیتے ہیں
یہ ثلاثی مجرد کا طریقہ ہے
ثلاثی مزید فیہ میں آخر کے ما قبل کو کسرہ دیتے ہیں اور شروع میں جتنے متحرک حرف ہوتے ہیں انہیں ضمہ دیتے ہیں