متعلقہ سوالات
صرف
1
باب کو کیسے پہچانیں آسان طریقہ بتائیں ؟
12 جولائی، 2024EWO Quran Acadmey
جواب دہندہ
I
ثلاثی مجرد کے ابواب پہچاننے کے لئے لغت استعمال کرنی پڑتی ہے
ثلاثی مزید فیہ کے ابواب ان کے اوزان سے پہچانے جا سکتے ہیں ہیں لیکن اس کے لئے ابواب کی علامات یاد ہونی چاہیئیں