متعلقہ سوالات
صرف
1
جان کونسا صیغہ ھے
13 جولائی، 2024Riaz Khan
جواب دہندہ
I
مختلف احتمال ہیں
اگر جانٍ ہو تو
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں جانیٌ تھا
تو یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دیا تو تو جانٍ ہوگیا
جواب دہندہ