متعلقہ سوالات
نحو
1
جیت کا مطلب کیا ہے
15 جولائی، 2024Mohd Habib
جواب دہندہ
جیت صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی و مہموز اللام از باب ضرب یضرب
اصل جِئت تھا ہمزہ ساکنہ منفردہ کو ما قبل کی حرکت کے موافق حرف علت سے بدل دیا تو جیت ہوگیا