متعلقہ سوالات
صرف
1
قا فلۃ کو نسا صیغہ ہے
16 جولائی، 2024Dilshad
جواب دہندہ
قافلۃ مشتق ہے قفل یقفل سے
اصل اس کا معنی ہے سفر سے لوٹنا
اہل عرب کسی دور دراز سفر پر جانے والی جماعت کو اس لفظ سے نیک فال کے لئے بلاتے تھے کہ وہ لوٹ آئیں گے
اگر اسی اصل معنی کو ملحوظ رکھیں تو
صیغہ واحد مؤنث اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
اور اگر فقط ایک جماعت وغیرہ کے معنی میں میں تو
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح