متعلقہ سوالات
نحو
1
رفع،نصب،جر اور فتح،ضمہ،کسرہ میں کیا فرق ہے؟
17 جولائی، 2024Aneeza Bashir
جواب دہندہ
رفع نصب جر
یہ تینوں عامل یا مؤثر کا اثر ہوتے ہیں
رفع عامل رافع جب آئے گا تب آئے گا اسی طرح نصب و جر کا معاملہ ہے
اور یہ اثر مختلف صورتوں میں ظاہر ہوتے ہیں
مثلا رفع کبھی واؤ سے آتا ہے جیسے جاء مسلمون میں اور کبھی الف سے جیسے جاء ولدان اور کبھی ضمہ -ُ سے جیسے جاء زید
اور ضمہ فتحہ کسرہ یہ حرکات کے نام ہیں جو زبر زیر پیش کی صورت میں ہوتی ہیں