متعلقہ سوالات
نحو
1
حدثنا عبد االلہ بن عمر بن الخطاب کی نحوی ترکیب کیا ہوگی۔
17 جولائی، 2024MOHAMMAD KHURSHEED
جواب دہندہ
I
حدث فعل نا ضمیر مفعول بہ
عبد اللہ مرکب اضافی ہو کر موصوف
بن مضاف
عمر موصوف ابن الخطاب مرکب اضافی ہو کر صفت موصوف صفت ملکر ابن کا مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر عبد اللہ کی صفت موصوف صفت ملکر حدث کا فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ