متعلقہ سوالات
صرف
1
ہی اور نفی میں فرق
17 جولائی، 2024Zila Hema
جواب دہندہ
I
نہی میں کسی کام سے روکنا پایا جاتا ہے
نفی میں کسی کام کی نفی کی جاتی ہے یعنی بتایا جاتا ہے وہ کام نہیں ہوا
نہی ہمیشہ مستقبل میں ہوگی
نفی کسی بھی زمانے میں ہوسکتی ہے
نہی صرف فعل مضارع پر لاء نہی سے بنتی ہے
نفی ماضی مضارع حال اسماء وغیرہ سب پر آتی ہے