متعلقہ سوالات
نحو
1
مبنی الاصل اور مشابہ مبنی الاصل میں کس چیز کی مشابہت ہوتی ہے ؟
12 نومبر، 2024Faisal Attari
جواب دہندہ

درج ذیل چیزوں میں ہوتی ہے مشابھت۔
1۔کوئی اسم مبنی الاصل کے معنی کو متضمن ہو
2۔کوئی اسم احتجاج الی الغیر میں مبنی الاصل کے مشابہ ہو
3۔کوئی اسم مبنی الاصل کے موقع میں واقع ہو
4۔کوئی اسم مبنی کی طرف مضاف ہو