متعلقہ سوالات
صرف
1
انزل کی صرفی تحقیق کریں
14 اگست، 2024Rasoolbux attari
جواب دہندہ
اس میں دو احتمال ہیں
ایک صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب (اِنزِل)
دوسرا
صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
أَنْزِلُ