متعلقہ سوالات
نحو
1
ماذا بک یا أخی ؟ اسکی نحوی ترکیب کیسے ہو گئی ؟
14 اگست، 2024Aneeza Bashir
جواب دہندہ
ماذا مبتدا ب جار کاف ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ
یا حرف ندا قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل
اخ مضاف یاء متکلم مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ