متعلقہ سوالات
نحو
1
لزید کی نحوی اجراء کر دیں اور یہ بھی تو کلموں سے مرکب ہے تو ہم اس کو مفرد لے گئے یا مرکب
2 اگست، 2024Mudser Nawaz
جواب دہندہ
مرکب میں دو اسم یا ایک اسم اور فعل ہوتا ہے
اس کو ہم مرکب میں نہیں لیں گے
بلکہ زید کا صرف اجراء ہوگا
جواب دہندہ