متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضاجر یہ کیا ہے ؟ تفسیر سے بتایے
23 اگست، 2024Hafiz sahab
جواب دہندہ
حضاجر جمع ہے حضجر کی اور یہ ایک جانور کا نام ہے حضاجر کا ذکر کافیہ میں آیا ہے اسے غیر منصرف کہا گیا ہے کیوں کہ اب اگرچہ یہ ایک جانور کا نام ہے لیکن یہ اصل میں جمع ہے تو غیر منصرف ہی رہے گا