متعلقہ سوالات
نحو
1
اور سرابیل منصرف ھے یا غیر منصرف اگر غیر منصرف ہے تو تفصیل سے بتا دیں
23 اگست، 2024Hafiz sahab
جواب دہندہ
اکثر کے نزدیک غیر منصرف ہے
اس میں اختلاف اس وجہ سے ہے کہ یہ کلمہ غیر عربی ہے تو اب علت میں اختلاف ہے
بعضے کہتے ہیں کہ یہ جمع منتھی الجموع کے وزن پر محمول ہے اور بعض کہتے ہیں کہ اسے سروالۃ کی جمع فرض کیا جائے