متعلقہ سوالات
صرف
1
لا یسری کس باب سے ہے اور اس کے حروف اصلیہ کیا ہیں
24 نومبر، 2024Zainulabideen Zainulabideen Zain ul abideen 
جواب دہندہ

اس کے حروف اصلیہ (س۔ر۔ی) ہیں
یہ باب افعال سے ہے قرآن کریم میں بھی ہے سبحن الذی اسری۔
اگر سرایت کرنے کے معنی میں لیں تو پھر ثلاثی مجرد سے ہوگا باب ضرب یضرب سے