متعلقہ سوالات
نحو
1
واؤ مثنی،یاء مثنی واؤ مجھولہ ثاء مثلثہ ان سب کا کیا مطلب ہے؟یہ ریاض الصالحین میں استعمال ہوتا ہے
18 اگست، 2024Ghulam Mustafa
جواب دہندہ
یہ عربی زبان میں ضبط اعراب کے لئے اصطلاحیں استعمال ہوتی ہیں
ثاء مثلثہ کا مطلب ہوتا ہے وہ ثاء جس پر تین نقطے ہوں
یاء مثنی کا مطلب ہوتا ہے جس یاء پر دو نقطے ہوں
واؤ مثنی کی اصطلاح یا واؤ مجہولہ کی اصطلاح کے لئے عبارت بھیج دیں تاکہ اس سے آپ کو سمجھایا جائے