متعلقہ سوالات
نحو
1
یارَشِیْدَۃُ فِیْ النَّذْرَ ترکیب و ترجمہ
3 اگست، 2024Binte Nadeem 
جواب دہندہ
یا حرف نداء قائم مقام ادعو صیغہ واحد متکلم اس میں انا ضمیر فاعل
رشیدۃ لفظا مبنی علی الضم محلا منصوب مفعول بہ
فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا
فی فعل اس میں یاء ضمیر واحد مخاطبہ کی فاعل النذر مفعول بہ
فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
فی صیغہ واحد مؤنث حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد لفیف مفروق از باب ضرب یضرب (وفی یفی)