متعلقہ سوالات
نحو
1
صلّی اللہ علیہ وسلم کی نحوی ترکیب بتادیجئے
29 جولائی، 2024Home Home اکرام
جواب دہندہ
صلی فعل
اللہ فاعل علیہ جار مجرور ملکر ظرف فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ معطوف علیہ
و حرف عطف
سلم فعل ھو ضمیر فاعل جملہ فعلیہ انشائیہ