متعلقہ سوالات
صرف
1
سید کی تعلیل
11 نومبر، 2024M Talha Sultan
جواب دہندہ
قاعدہ ن
ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہو اگر کسی غیر ملحق کلمہ میں ياء کے ساتھ جمع ہو جائے اور ان میں پہلا حرف (واو ہو یا یاء) ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یا کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے
اصل میں سیْوِد تھا مذکورہ بالا قاعدے کے مطابق تعلیل کی تو سید ہو گیا