متعلقہ سوالات
نحو
1
زیدمیں علامت اسم کیا ہے اگر علامت اس میں مسند الیہ ہے تو موصوف ،مضاف بھی زید میں علامت اسم ہو سکتا ہے اگر نہیں ہو سکتا تو کیوں
3 ستمبر، 2024Juned Alal
جواب دہندہ
زید میں مسند الیہ ہونا مضاف ہونا موصوف ہونا جر ہونا تنوین ہونا الف لام ہونا یہ سب علامات ہوسکتی ہیں