متعلقہ سوالات
صرف
1
و یشترط لجوازا المسح علی الخفین سبعۃ شرائط کی نحوی ترکیب سینڈ کر دیں
26 نومبر، 2024Arslan Amjad
جواب دہندہ

و وصلیہ
یشترط واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال ۔
سبعۃ مضاف۔شرائط مضاف الیہ ۔مضاف مضاف الیہ ملکر فاعل
ل۔حرف جر جواز ۔مضاف۔المسح مضاف الیہ
مضاف اور مضاف الیہ ملکر ظرف لغو
علی حرف جر الخفین مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی
فعل اپنے فاعل ظرف لغو اور و ثانی سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا