متعلقہ سوالات
صرف
1
قل کا اجراء کرو ؟
20 اگست، 2024Princess_Shibra
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل أُقْوُلْ تھا
اجوف کا قاعدہ نمبر دو جاری ہوا تو واو کی حرکت ما قبل کو دی
پھر واؤ اور لام دو ساکن جمع ہوئے تو واو حذف کر دی
پھر فاء کلمہ متحرک ہونے کی وجہ سے شروع میں ہمزہ وصلیہ برائے امر کی حاجت نا رہی تو پیچھے قل بچ گیا