متعلقہ سوالات
صرف
1
اعوذ کا اجراء کرو ؟
20 اگست، 2024Princess_Shibra
جواب دہندہ
صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل أَعْوُذُ تھا واو متحرک ما قبل حرف صحیح ساکن تھا واؤ کی حرکت ما قبل کو دی تو أَعُوذُ ہوگیا
جواب دہندہ