متعلقہ سوالات
صرف
1
لفظ زال کا اصل اور استعمال(مجرد،مزید سے) بتاکر لغوی و صرفی مکمل تحقیق کیجئے؟شکریہ
1 دسمبر، 2024Tahir Jan
جواب دہندہ

زال کی اصل زیل ہے
یہ استمرار کے لیے استعمال ہوتا ہے
یہ مجرد ہے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب۔