متعلقہ سوالات
نحو
1
الا انھم ھم السفھاء ۔۔کی ترکیب کریں۔ اور التباس کا مطلب بھی بیان کریں
5 اگست، 2024Khaled Khan Khan
جواب دہندہ
الا حرف تنبیہ
ان حرف مشبہ بالفعل
ھم ضمیر اس کا اسم
السفہاء خبر ہے
بیچ والی ھم ضمیر ضمیر فصل ہے اس میں دو قول ہیں کہ یا تو اسے ضمیر فصل کہہ کر چھوڑ دیں
یا پھر اسے مبتدا بنا کر بعد والے اسم کو خبر بنا دیں
یعنی ھم مبتدا السفہاء خبر مبتدا خبر ملکر پھر پیچھے ان کی خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ