متعلقہ سوالات
نحو
1
منادی کا اعراب
6 اگست، 2024Inamul Hasan
جواب دہندہ
منادی کا اعراب تین طرح آتا ہے
اگر یہ مفرد معرفہ یا نکرہ معینہ ہوں تو لفظوں میں مبنی علی الضم ہوں گے اور محلا منصوب ہوں گے
جب یہ مضاف یا مشابہ مضاف ہوں یا نکرہ غیر غیر معینہ ہوں تو منصوب ہوں گے