متعلقہ سوالات
صرف
1
الاول کی اصل صرفی تحقیق
15 اگست، 2024Neesha Fatima
جواب دہندہ
صیغہ واحد اسم تفضیل ثلاثی مجرد لفیف مقرون
امام سیبویہ کے مذھب پر اس کا فعل نہیں آتا تو باب بھی نہیں ہوگا
اصل میں أَوْوَل تھا دونوں واؤ کا ادغام کیا تو أول ہوگیا
جواب دہندہ