متعلقہ سوالات
نحو
1
عہدخارجی اور ذہنی کی تعریف
21 اگست، 2024Minahil Hafeez
جواب دہندہ
الف لام عہد خارجی : وہ الف لام جو ایسے اسم پر داخل ہو جس کا تذکرہ پیچھے ہوچکا ہو یا کسی طرح بھی متکلم و مخاطب کو معلوم ہو
جیسے دو شخصوں کے درمیان زید کی بات ہو رہی ہو اور آگے کوئی کہہ دے الرجل عالم وہ شخص عالم ہے تو اس الرجل سے مراد وہی زید ہے اور الف لام عہد خارجی ہے کہ اس کا تذکرہ پیچھے ہوچکا ہے
جبکہ الف لام عہد ذہنی وہ ہوتا ہے جو متکلم کو معلوم ہو