متعلقہ سوالات
نحو
1
قرات اور روایت کسے کہتے ہیں ؟
1 ستمبر، 2024Princess_Shibra
جواب دہندہ
قرآن پاک کے لئے قرأت کا مطلب ہوتا ہے قرآن کی مختلفوں قراءتوں میں سے کوئی ایک قراءت جیسے قراءت ابی حفص
اور روایت حدیث اور روایت قرآن بھی ہوتا ہے روایت حدیث کا مطلب ہوتا ہے ان کو آگے بیان کرنا اسی طرح روایت قرآن سے مراد قرآن کو آگے بیان کرنا جیسے کہا جاتا ہے فلاں صحابی کی روایت قرآن یوں ہے