متعلقہ سوالات
نحو
1
ولدا زیدان کی ترکیب بتا دیجئے نیز یہاں نون کیوں حذف ہے
17 جولائی، 2024Home Home اکرام
جواب دہندہ
I
ولدا مضاف زید مضاف الیہ
مرکب اضافی
قاعدہ ہے کہ اضافت کے وقت تثنیہ اور جمع مؤنث سالم کا نون گر جاتا ہے
اصل میں ولدان زید تھا نون گرایا تو ولدا زید ہوگیا